نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
نکی ہیلی نے سمانتھا پاور کی جانشین ہوں گی۔ سمانتھا پاور اوبامہ انتظامیہ میں اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر تھیں۔ بدھ کے روزامریکی سینیٹ نے نکی ہیلی صلاحیت کی تائید کی۔
وہ 2011 سے 2017 تک کیرولینا کی مئیر تھیں۔ نکی ہیلی نے ایران اور دنیا کی چھ بڑی طاقتوں کے درمیان جاری ایٹمی مذاکرات کے وقت مذاکرات ا ...
نکی ہیلی امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ صیہونی لابي ایپک کے سالانہ اجلاس میں بین الاقوامی پابندیوں کے خاتمے کو ایران کی اہم کامیابی قرار دیا اور کہا کہ ایک ملک پر پابندی لگائی جا سکتی ہے لیکن جب وہ ہٹا لی جائیں تو پھر آسانی سے انہیں دوبار نافذ نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ معا ...